مریض روزانہ 313 مرتبہ سونے سے پہلے یہ وظیفہ بھی پڑھے
یا قوى يامتين بحق لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله علیہ وسلم
یہ وظیفہ 313 مرتبہ پڑھا کریں۔ اللہ پاک کی وحدانیت بیان ہو جاتی ہے اور محمد ﷺ پر درود شریف ہدیہ کیا جاتا ہے تو اللہ پاک کی رحمت جوش مارتی ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے