یہ آیتِ کریمہ : اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَؕ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ (۱۴) (پ۲۹، المُلک: ۱۴) 2022بار (اوّل آخر 11بار درود شریف)
پڑھ کرکینسر کے مریض پر دم کیجئے پانی اور دوا پر دم کر کے بھی پلایئے ، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ بہت فائدہ ہو گا۔ (مدّت: تاحصولِ شفا) (بیمار عابد) ’