اعمال شفاء

کینسرکا روحانی علاج

اوّل آخر گیارہ بار دُرُودِ ابراہیم اور درمیان میں ’’ سُوْرَۃُ مَرْیَم‘‘ پڑھ کرپانی پر دم کیجئے، ضَرورتاً دوسرا پانی ملا تے رہئے، مریض وُہی پانی سارا دن پئے، یہ عمل چالیس دن تک بلاناغہ کرتے رہئے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ شِفا حاصل ہو گی۔ (دوسرا بھی پڑھ کر دم کر کے مریض کو پلا سکتا ہے) (بیمار عابد) ’

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *