عملیات, اعمال شفاء

کینسر کا علاج

کینسر کا علاج

اگر کوئی شخص چاہے کہ وہ کینسر کے موذی مرض سے نجات حاصل کرے تو وہ اگر یہ عمل خود کر سکتا ہو تو خود کرے ورنہ اس کا کوئی قریبی یا خونی رشتہ دار یہ عمل کر سکتا ہے۔ کینسر کے علاج کے لیے بعد ازاں نماز فجر مصلے پر بیٹھا ر ہے اور اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ بلا تعداد اسم پاک یا رحمن اس وقت تک پڑھتار ہے جب تک سورج نہ نکل آئے ۔ سورج نکلنے پر عمل ختم کرے اور پانی پر دم کر کے سارا دن وہی پانی مریض کو پلایا جائے ۔ یہ عمل 40 دن تک کرنے سے کینسر کا مرض ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ ان شاءاللہ الکریم