نیک بننے اور بنانے والے اعمال

برے کاموں اور بری حرکات سے نجات

برے کاموں اور بری حرکات سے نجات

اگر کوئی شخص کس طرح بھی برے کاموں سے باز نہ آتا ہو تو پرانی قبر سے تھوڑی سی مٹی لے کر اس پر 12 دفعہ سُوْرَةُ الْمُنفِقُونَ کی تلاوت کر کے دم کرے اور کسی میوہ دار درخت کے نیچے دفن کر دے۔ دفن کرتے وقت دعا مانگے کہ فلاں کو برے کاموں اور بری حرکات سے اللہ محفوظ رکھ چند دنوں میں وہ برے کام چھوڑ دے گا