عملیات, احادیث مبارکہ کے اعمال, درود پاک کے اعمال

بخیل کون ؟

بخیل کون ؟

فرمان حبیب رب العالمین :وہ شخص بخیل ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولُ اللّٰه

وَعَلٰى اٰلكَ وَاَصْحَابِكَ يَا حَبِيْبَ اللّٰه