اگر کسی شخص کو بخار ہو اور وہ ڈاکٹروں، حکیموں کی دوائیوں سے نہ اترتا ہوتو یا رَحِیْمُ کا تعویذ بنا کر بخار والے شخص کے گلے میں ڈال دیا جائے اور 3 روز تک 11 مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ 21 مرتبہ پانی پر دم کر کے اسے دن میں 3 مرتبہ پلایا جائے ان شاء اللہ اس کا بخار اتر جائے گا۔