اعمال شفاء

بخار اتر جائے گا

لَااِلٰہَ اِلَّا اللہُ 30بار کاغذ پرلکھ کر پانی کی بوتل میں ڈال کر مریض کو دن میں تین بار تھوڑا تھوڑا پانی پلایئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ بخار اتر جائے گا ، ضرورتاً مزید پانی شامل کرتے رہئے۔ ( مدّت ِ علاج : تا حصول شفا) (بیمار عابد)