جو شخص کسی حاکم ظالم سے ڈرتا ہو تو اس کو چاہیے کہ حاکم کی طرف جائے تو
کھیعص کہہ اور ہر حرف پر اپنے داہنے ہاتھ کی ایک ایک انگلی بند کر کے کفیت کہے اور پھر حمعسق کہے اور ہر حرف پر اپنے بائیں ہاتھ کی ایک ایک انگلی بند کر کے حمیت کہے مگرانگلیوں کا بند کرنا خنصر ( چھنگلیا) سے شروع کرے
جب حاکم کے سامنے جائے تو دونوں ہاتھ کھول دے اور اس کی طرف دم کرے نہایت مہربانی سےپیش آئے گا۔مجرب ہے