سمیر کے درخت کی جڑ کو سکھا کر کوٹ لیں پھر اس آیت کو اس پر (108) ایک سو آٹھ بار پڑھ کر دم کر دیں اور رکھ لیں۔ اب اسے روز رات کو سوتے وقت تھوڑا سا پھانک کر ایک چمچہ شہد پی لیں ۔ اس طرح دو ماہ تک کریں اگر مریض گھبرائے نہیں اور رب قدیر کی ذات پر یقین رکھا تو اسے ان شاء اللہ شفاء ملے گی ۔