اپنی بیوی کو تابعدار اور نیک بنانے کے لیے
اگر کسی شخص کی عورت مطیع اور فرمانبردار نہ ہو تو وہ اس اسم پاک یا ملک الملک 90 بار پڑھے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ اور کسی میٹھی چیز پر دم کر کے اپنی بیوی کو کھلا دے و دن اس عمل کی مداومت کرے ان شاء اللہ العزیز 18 دن سے پہلے اسے اپنی بیوی سے تمام شکایتیں جاتی رہیں گی۔ جہاں تک اپنی بیوی کو مطیع وتابعد ار کرنے کا معاملہ ہے وہاں یہ بھی ضروری ہے کہ عامل اپنی بیوی کے تمام حقوق ادا کرے اسے کسی طرح کی شکایت کا موقع نہ دے تو ہی عمل اثر پذیر ہوگا۔ اگر عامل کا اپنا رویہ اپنی بیوی کے ساتھ نامناسب ہے تو عامل کو چاہیے کہ وہ خود اپنی اصلاح کرے۔ یقینی طور پر معاملات میں سدھار پیدا ہوگا۔