بینائی میں اضافے کے لیے باوضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے ذیل میں دیا ہوا نقش پاک لکھے اور پانی والے برتن میں ڈال کر روزانہ نماز فجر کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے آنکھوں پر چھینٹے مارے
علاوہ ازیں نماز فجر اور نماز عشاء کے بعد 333 مرتبہ يَا بَصِیرُ پڑھ کر ہاتھوں کی انگلیوں پر دم کر کے آنکھوں پر پھیر لیا کرے ان شاء اللہ تعالی قوت بصارت میں اضافہ ہوگا۔