نقوش, نقوش برائے حصول اولاد

بیٹا پیدا ہو گا

بیٹے کیلئے وظیفہ و تعویذ

جس کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں اور اسے بیٹے کی خواہش ہو تو چاہیے کہ جب حمل قرار پا جائے تو ہر نماز کے بعد 213 مرتبہ ” یا باری“ پڑھ کر بارگاہ الہی میں دعا مانگے

اور یہ نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے میں ڈال لے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے ہاں نیک و صالح فرزند پیدا ہو گا

مگر چاہیے کہ یقین کامل اور خلوص نیت سے عمل کرے نہایت موثر اور آزمودہ ہے۔