اعمال شفاء

بیماری کے پھیلنے کا جہاں خطرہ ہو

بیماری کے پھیلنے کا جہاں خطرہ ہو

اگر کسی جگہ بیماری کے پھیلنے کا خطرہ ہو تو اس وقت سُورَةُ الْمُنفِقُونَ کی تلاوت کر کے پانی پر دم کرے اور محفوظ رہنے کی دعا کرے پھر یہ پانی تھوڑا تھوڑا کر کے پیتار ہے ان شاء اللہ اس بیماری سے محفوظ رہے گا۔