عملیات, اعمال شفاء

بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کا مجرب عمل

بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کا مجرب عمل

بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کا مجرب عمل سات دن تک روزانہ 11 ہزار مرتبہ صرف اتنا پڑھیے ایاک نعبد وایاک نستعین اول و اخر تین بار درود پاک پڑھیے بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کے لیے بہت مجرب عمل ہے (جنتی زیور صفحہ نمبر 588)