عملیات, اعمال شفاء

بیماری کی شفا

بیماری کی شفا

اگر کسی شخص کو مختلف بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو سُورَةُ السُّجُدَةِ کو عرق گلاب میں زعفران حل کر کے لکھے اور مریض کو پلائے انشاء اللہ تمام بیماری سے شفاء ہوگی۔