سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ان مسائل کے بارے میں :داڑھی رکھنا سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ ؟ داڑھی منڈوانے اور کٹوانے والے کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟ برائے مہربانی ان مسائل کی وضاحت فرمائیں ۔ الجواب :۔داڑھی ، ایک مٹھی کے برابر رکھنا ، سنت موکدہ قریب من الواجب اور محققین کے نزدیک واجب ہے۔ داڑ ھی منڈوا نے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم کرنے والے فاسق ہیں۔ والله تعالی اعلم ۔وقار الفتاویٰ جلد نمبر 1 ص نمبر 59