اگر کسی کا بچہ مر جائے یا کوئی اور عزیز اس دنیا سے رخصت ہو جائے اور متاثرہ شخص کو قرار نہ آتا ہو اور اس کا رونا بند نہ ہوتا ہو تو 3 دن کے بعد یعنی بچے یا عزیز کی موت کے بعد اس اسم پاک کو(یا صبور) اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 777 مرتبہ 7 دن تک پڑھے ان شاء اللہ اس اسم پاک کی برکت سے اس کے دل کو قرار آ جائے گا۔