بے عمل شخص جب سویا ہوا ہواُس وقت تقریباًتین فِٹ (یعنی لگ بھگ ایک میٹر) کےفاصِلے سے کوئی نَمازی اسلامی بھائی یا اسلامی بہن ایک بار سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص ذرا اُونچی آواز سے پڑھے مگر اتنی اِحتیاط ضَروری ہے کہ اُس کی آنکھ نہ کھل جائے۔ اِنْ شَآء اللہ عَزَّوَجَلَّ سویا ہوا شخص باعمل بنے گا۔ بے عمل عورت کیلئے بھی یہ عمل کیاجا سکتا ہے۔