کچا آلو لیں اور اسے پیس لیں پھر اس پیسے آلو پر اوپرلکھی آیت کو نانوے (۹۹) بار پڑھ کر دم کریں اور پھٹی جگہوں پر لگائیں و سرد موسم میں جلد پھٹ جانے سے ہاتھ پیر و جسم میں ہلکی کھجلی سی محسوس ہوتی ہے وہاں بھی اسے لگائیں۔ ایسا سات دن تک کریں۔ ان شاء اللہ شفایاب ہوں گے۔