اعمال شفاء, اعمال متعلقہ عورتوں کے مسائل

بواسیر کا لاجواب عمل

بواسیر کا لاجواب عمل

پرانی سے پرانی بواسیر کے لیے یہ علاج مجرب اور خاص الخاص عمل ہے ۔ بواسیر کے پرانے مریض جو در بدر کی ٹھوکریں کھا کر ہر طرف سے مایوس ہو چکے ہوں وہ اس کو عمل کو استعمال کریں۔ ان شاء الله بواسیر کا خاتمہ ہوگا۔ بواسیر کے مریض کو چاہیے کہ وہ دور رکعت نفل پڑھے اور پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد الم نشرح دوسری رکعت میں سورۃ فیل اور بعد سلام کے 70 بار یہ پڑھے۔

استغفر الله ربى من كل ذنب سبحان الله و بحمد ربي 

جب تک بیماری ہو  عمل جاری رکھیں جب شفا ملے تو چھوڑ دیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *