اس آیت پاک 21 مرتبہ پڑھ کر کے پانی پر دم کر کے پی لیں۔ یہ عمل روزانہ 21 دن تک کریں۔ ان شاء اللہ بواسیر پرانی یانئی ، خونی یا بادی دونوں قسم کی بواسیر میں یہ عمل کا آمد ہے۔
وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُؕ-رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّاؕ-اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(سُورَةُ الْبَقَرَةِ آیت نمبر 127)