طریقہ: جس کو بھی بواسیر کی بیماری ہو تو اُسے چاہیے کہ صفر کے مہینے کے آخری بدھ کو ایک چاندی کا چھلا بنوا لے۔ اب تھوڑا سا پانی کنویں یا دریا کا حاصل کریں۔ اُس پر سورۃ یسین سات بار پڑھ کر دم کریں ۔ پھر اس چھلے کو آگ میں ڈال کر اُسی پانی میں بجھا دے۔ اور اُسی وقت اپنے دائیں ہاتھ میں پہن لے۔ یہ کام اُسی دن بدھ کے روز فجر کی نماز کے بعد مشتری کی ساعت یعنی چوتھے گھنٹے میں بھی کرے یہ چوتھا گھنٹہ سورج نکلنے کے بعد کا شمار ہوتا ہے ۔ ان شاء اللہ دونوں قسم کی بواسیر کا خاتمہ ہوگا۔
بواسیر کا چھلا
08
Oct