عملیات

برائے زبان بندی

وظیفہ زبان بندی

جس حاکم کے شر سے ڈر ہو اس کے پاس دخول کے وقت یہ کہے اس کی زبان بند ہو جائے گی اور وہ تمہاری بات کو سنے گا اور وہ وظیفہ حسب ذیل ہے،

 

الْيَوْمَ تَخْتِمُ عَلَى أَفْوَاهِهِمْ وَلَا يُؤْذَنَ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ صم بکم على فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ

 الله بس باقی ہوس