روحانیات زیارات کے اعمال

برائے مشاہدہ عالم ملکوت

 جو شخص چاہے کہ اس پر عالم ملکوت کے اسرار کھل جائیں اور اس کی کثافت دھل جائے اور وہ اللہ تعالیٰ کی ان مہربانیوں کو دیکھ سکے جو عالم ملکوت میں انسانوں پر ہوتی ہیں تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک کو یا باسطُ 700 مرتبہ روزانه جمعه اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک 40 دن پڑھے اور 40 دن دن پورے ہونے پر دو رکعت نماز شکرانہ ادا کرے تو اس پر عالم ملکوت کے راز منکشف ہوں۔ اور وہ اکثر نیک روحوں کی زیارت کرے اور اس کے دل کو کشادگی نصیب ہو۔ ان شاءاللہ الکریم