اعمال سورہ مزمل

برائے کشف قلوب

برائے کشف قلوب وغنائے قالبی و قلبی

 

ہر روز شام کی نماز کے بعد سورہ مزمل اکتالیس بار مع اول و آخر گیارہ بار

درود شریف کے پڑھے، کشائش ظاہری و باطنی نصیب ہوگی ۔

اللہ بس باقی ہوس