عملیات, اعمال قضائے حاجات

برائے حاجات مشکلہ

برائے حاجات مشکلہ

عشاء کی نماز کے بعد چار رکعت نماز نفل پڑھے پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد

لا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنى كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ اس کو ایک سو بار اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ، فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَالِكَ نُنجِی الْمُنُؤْمِنِین تیسری رکعت میں بعد فاتحہ کے وَأَفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ الله بَصِيرٌ بِالْعِبادن پڑھے، چوتھی رکعت میں بعد فاتحہ کے حسبنا الله ونعم الوکیل سو بار پڑھے سلام پھیر کر سو بار رب انی مَغْلُوبٌ فَانتَصِر ہے

ہمارے سلسلہ قادریہ عطاریہ کے امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ یہ چاروں آیتیں اسم اعظم ہیں ان کے وسیلہ سے جو مانگے سو پائے اور جو دعاء کرے قبول ہو۔ 

اللہ بس باقی و ہوس۔