روحانیات زیارات کے اعمال

برائے غنا قالبی وقلبی

ہر روز صبح کی نماز کے بعد یا مغنی گیارہ سو گیارہ بار پڑھے اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف بھی پڑھے کشائش ظاہری و باطنی کے لئے مجرب ہے۔