موذی جانوروں کے کاٹے کا علاج

باولے کتے کے کاٹے کا علاج

 ذکر کی ہوئی آیت کو روٹی یا بسکٹ کے چالیس ٹکڑوں پر لکھ کر ایک ٹکڑا روز اس شخص کو کھلا دیں اِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی اس شخص کو باؤلا پن اور ہڑک نہ ہوگی۔

 بِسْمِ اﷲ الرَّحْمٰنِ الرحیْم ط اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ(۱۵) وَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚۖ(۱۶) فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠(۱۷) (پ۳۰، الطارق : ۱۵۔۱۷)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *