نقوش, نقوش متعلقہ خواتین کے مسائل

بانجھ پن کا خاتمہ

نقش برائے بانجھ پن

 بانجھ پن کے خاتمے کے لیے عورت کو چاہیے کہ وہ روزانہ نماز عشاء کے بعد سونے سے قبل باوضو حالت میں 336 مرتبہ یا مُصوّر پڑھا کرےپھر بارگاہ الہی میں دعا مانگے

علاوہ ازیں ذیل میں دیا ہوا نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے پاس رکھے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اس کی مراد ضرور پوری ہو گی۔