اعمال متعلقہ عورتوں کے مسائل, حصول اولاد کے اعمال

بانجھ پن کا روحانی علاج

 بیوی یا شوہر چالیس لونگیں لے کر ہر ایک پر سات سات بار اس آیت کو پڑھے اور جس دن عورت حیض سے پاک ہو کر غسل کرے اس دن سے ایک لونگ روزانہ سوتے وقت کھانا شروع کرے اور اس پر پانی نہ پیوے اور اس درمیان میں ضرور شوہر کے ساتھ سوئے اِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی ضرور اولاد ہوگی ۔

     آیت یہ ہے

بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط اَوْ كَظُلُمٰتٍ فِیْ بَحْرٍ لُّجِّیٍّ یَّغْشٰىهُآ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ مَوْجٌ مِّنْ فَوْقِهٖ سَحَابٌؕ-ظُلُمٰتٌۢ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍؕ-اِذَاۤ اَخْرَ جَ یَدَهٗ لَمْ یَكَدْ یَرٰىهَاؕ-وَ مَنْ لَّمْ یَجْعَلِ اللّٰهُ لَهٗ نُوْرًا فَمَا لَهٗ مِنْ نُّوْرٍ۠(۴۰) (پ۱۸، النور : ۴۰)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *