نقوش, نقوش سورہ مزمل

بانجھ پن کا علاج

بانجھ پن کا علاج

اگر کوئی عورت بانجھ ہو اور اس کے بچے نہ پیدا ہوتے ہوں تو اس کے لئے یہ عمل کریں۔ سورہ مزمل کی یہ آیت 7 طشتریوں پر گلاب و زعفران سے لکھیں ۔اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد 7 دن تک اس طشتری کو سادے پانی سے دھو کر عورت کو ایک طشتری کا پانی دن میں 3 بار پلائیں۔ صبح شام اور رات کو سوتے وقت ۔ آیت یہ ہے : بسم اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا سَنُلْقِى عَلَيْكَ قَوْلاً ثَقِيلاً اس آیت کا نقش بنا کر سرخ کپڑے میں پیک کر کے عورت کے گلے میں ڈالیں ۔ انشاء اللہ 3 ماہ کے اندر اندر حمل قرار پائے گا۔ نقش ایک بار لکھ کر ڈال دیں اور طشتری والا عمل ۳ طہروں میں کریں یعنی حیض سے فارغ ہونے کے بعد تین مہینوں تک کریں اور سات دن یہ پانی پلائیں نقش یہ ہے