بحالی ملازمت
اگر کسی شخص کی ملازمت معطل ہو گئی ہو اور وہ دوبارہ اپنے کام پر بحال ہونا چاہتا ہو تو ہو اس اسم پاک ” یا رزاق ” کو روزانہ 1100 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 41 دن پڑھے۔ ان شاء الله 41 دن کے اندر اندر وہ اپنی ملازمت پر بحال ہو جائے گا ان شاءاللہ الکریم