اعمال شفاء

بغیر جاڑے کےبخار کا روحانی عمل

اگر بغیر جاڑے کے بخار ہو تو یہ آیت لکھ کر گلے میں باندھیں اور اسی کو پڑھ کر دم کریں  

بِسْمِ اﷲ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم قُلْنَا یٰنَارُ كُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَۙ(۶۹) 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *