نقوش, نقوش برائے شفاء بد ہضمی کا علاج November 28, 2023 Posted by Ahmed Raza 28 Nov Bookmark1 جس کو کھانا جلد ہضم نہ ہوتا ہو ہاضمہ خراب ہو ا کثر بد ہضمی کی شکایت رہتی ہو تو وہ جب بھی کھانا کھانے لگے تو پہلے چودہ مرتبہ يَا وَهَّابُ پڑھ لیا کرے اور ذیل میں دیا ہوا نقش لکھ کر اپنے گلے میں ڈال لے ان شاء اللہ تعالی بد ہضمی کی شکایت رفع ہو جائے گی۔مجرب و آزمودہ عمل ہے۔