اگر کوئی عورت یا مرد آواره یا بد چلین، شادی شدہ ہے، صاحب اولاد ہے اور پھر بھی اپنی بدچلنی سے باز نہیں آتا تو چاہئے کہ اگر عورت بدچلن ہے تو میاں پڑھے اور اگر میاں بد چلن ہے تو بیوی پڑھے۔ اس اسم پاک کویا قابض 2500 مرتبہ اول و آخر 7 بار درود پاک کے ساتھ 40 دن پڑھ کر پانی پر دم کرے اور روزانہ پلائے۔ عمل مکمل ہونے پر نقش لکھ کر اس پر عورت یا مرد کا نام لکھ کر اسے بہتے پانی میں بہادے ان شاء اللہ اصلاح ہوگی