بچوں کی پڑھائی کے لیے جو بچہ پڑھائی سے بھاگتا ہو، وقت ضائع کرتا ہو اور ماں باپ سے سرکشی کرتا ہو اس . کے لیے بعد از نماز عشاء دو نفل حاجت ادا کرنے کے بعد اسم پاک یا رحمن 707 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھ کر پانی پر دم کریں۔ بچہ گھر میں ہو تو دم کرنے کے بعد اس پر پھونکیں اور اس پانی کو 21 یا 41 دن تک مسلسل بچے کو پلاتے رہیں اور اگر بچہ کسی وجہ سے وہ پانی نہ پیتا ہو تو کسی بھی کھانے پینے کی چیز میں ملا کر اسے یہ پانی دیا جا سکتا ہے۔ ان شاء اللہ مقررہ مدت سے پہلے ہی بچے کی سرکشی دور ہو جائے گی اور وہ تعلیم کی طرف متوجہ ہو جائے گا۔
بچوں کی پڑھائی کےلئے
01
Dec