عملیات, اعمال قوت یاداشت

بچے کی ذہنی کمزوری کا روحانی علاج

بچے کی ذہنی کمزوری کا روحانی علاج

بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم 786 بار ( اوّل آخر تین بار درود شریف ) پڑھ ( یا پڑھوا ) کر ایک بوتل پانی پر دَم کرکے رکھ لیجئے اور وہ پانی روزانہ صبح نَہار منہ اور سوتے وقت بچے کو پلاتے رہئے ، ضرورتاً دوسرا پانی ملاتے رہئے۔ اِنْ شَآءَ اللہ الکریم ذِہن روشن ہو جائے گا۔ ( مدّت : تا حصولِ مراد ) 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *