حصول اولاد کے اعمال

بچہ زندہ نہ رہنے کا روحانی علاج

اجوائن اور کالی مرچ آدھ آدھ پاؤ لے کر پیر کے دن سورج ڈھلنے کے بعد چالیس بار سورہ والشمس اس طرح پڑھے کہ ہر دفعہ کے ساتھ درود شریف بھی پڑھے اور ہر مرتبہ اجوائن اور کالی مرچ پر دم کر کے اور شروع حمل سے دودھ چھڑانے تک روزانہ تھوڑی تھوڑی اجوائن اور کالی مرچ کھا لیا کرے اِنْ شَآءَ اﷲ تَعَالٰی اولاد زندہ رہیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *