Blog
بانجھ عورت کا علاج
بانجھ پن کا مرض آج کل بہت عام ہو چکا ہے۔ اس کی شکار مریضہ خود اسم پاک یا باعث کو 777 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 70 دن پڑھے، نہانے کے دن بعد میں شمار کرلے ۔ ان شاء اللہ انھیں 70 دنوں میں اللہ تعالیٰ اس کے مرض کو ختم کر دے گا اور وہ اولاد کی نعمت سے فیض یاب ہو گی ، اس وظیفے کو اگر صدق دل سے کیا جائے تو کبھی ناکامی نہیں ہوتی۔ بعض اوقات عاملین یہ کہہ کر اپنا پیچھا چھڑا لیتے ہیں کہ ہم نے تمہیں جو پڑھنے کے لیے دیا تم نے اسے صدق دل سے نہیں پڑھا۔ حالانکہ غرض مند دیوانگی کی حد تک سچے دل کے ساتھ اس عمل کو کر رہا ہوتا ہے۔ صدق دل لکھنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان یہ نیت ضرور کر لے کہ پروردگار ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ وہ چاہے تو قطرے کو سمندر کر سکتا ہے۔ وہ چاہے تو ذرہ کو صحرا کر سکتا ہے اور یہ اس کا کام ہے کہ اس کی مرضی سے تمام دنیا اس کی نعمتوں سے فائدہ حاصل کرتی ہے۔ ویسے تو اس عمل کی اجازت ہر اس شخص کو ہے جو پانچ وقت کا نمازی ہے لیکن پھر بھی کسی بڑے کا پیچھے ہونا یعنی مددگار کے طور پر یا استاد کے طور ہونا انتہائی ضروری ہے