عملیات, اعمال شفاء, اعمال متعلقہ عورتوں کے مسائل

بال لمبے کرنے کا عمل

بال لمبے کرنے کا عمل

اَلْکَرِیْمُ الْعَاصْ وَالْمَفَانَاتُ الْفَامْ

اگر آپ کے بال بہت زیادہ گرتے ہیں اور بڑھتے نہیں تو ہی عمل کر یں۔ اس عبارت کو 100 مرتبہ پڑھ کر اتنے ہی پانی پر دم کریں  جتنے پانی سے سر دھوئیں۔ ہفتے میں تین بار اس طرح دم کئے پانی سے سر دھو ئیں۔ اس عمل کی مدت ایک ماہ ہے۔آیت اوپر مذکور ہے۔

(کنز الفقراء عملیات و تعویز ، ص ، 22)