اعمال قضائے حاجات

عظیم صدمے کا علاج

اگر کسی کو کوئی عظیم صدمہ در پیش ہو یا کوئی بڑا سانحہ اس پر گزر جائے یا کسی بڑے قریبی رشتے دار کی موت واقع ہو جائے تو چاہیے کہ اس اسم پاک کو اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ(یا صبور)  313 مرتبہ روزانہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے 11 دن تک پانی پیتا رہے ان شاء اللہ قرار حاصل ہوگا۔