ی۔دینیات, باب الصلوۃ, مسجد کا بیان

اذان جمعہ حضور ﷺ کے زمانہ میں کہاں ھوتی۔

مسئلہ: اذان مذکور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانہ پاک میں داخل مسجد ہوا کرتی تھی یا خارج مسجد؟ 

الجواب:خطبہ والی اذان، حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے زمانہ مقدسہ میں داخل مسجد نہیں ہوتی تھی بلکہ خارج مسجد دروازہ پر ہوتی تھی جیسا کہ سنن ابوداؤد کی حدیث شریف مذکور بالا سے واضح اور ثابت ہے

بحوالہ: فتاوی فیض الرسول

ص:208