بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴿﴾) اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ﳛ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌؕ-لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِؕ-مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖؕ-یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْۚ-وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَۚ-وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَۚ-وَ لَا یَـُٔوْدُهٗ حِفْظُهُمَاۚ-وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ(۲۵۵)
جو شخص ہر نماز کے بعد آیه الکرسی پڑھے گا وہ جنات اور شیاطین سے محفوظ رہے گا ۔
جو شخص 100 بار روزانہ پڑھے اُس کو نوکری ملے گی اور کاروبار میں برکت ہوگی
مرگی کے مریض پر صبح شام 21 بار پڑھ کر پھونکیں مرگی کا مرض دور ہو گا۔
۔اگر کوئی بیمار نمک کی چھوٹی کنکریوں پر 11 بار پڑھ کر روزانہ چوس لے تو بلغم دور ہوگا ۔
اگر کوئی رات کو تین بار پڑھ کر سو جائے تو چوری اور ڈکیتی سے گھر محفوظ ہوگا۔
لاعلاج بیماری کی صورت میں کھلا پڑھنے سے بیماری دور ہوگی روزانہ رات کو 41 بار پڑھنے سے ہر قسم کی تنگی اور محتاجی دور ہوگی۔