تبادلےکے لئے وظیفہ( Transfer)
ظہر کی نماز کے بعد 11 یا 21 یا 41 بار ہر بار بِسم اللہ شریف کے ساتھ
ظہر کی نماز کے بعد 11 یا 21 یا 41 بار ہر بار بِسم اللہ شریف کے ساتھ
سخت گرمی کے موسم میں جسم میں جو دانے ہو جاتے ہیں جو کانٹے کی طرح محسوس ہوتے ہیں
میں ہلکی کھجلی سی محسوس ہوتی ہے وہاں بھی اس لگائیں۔ ایسا سات دن تک کریں۔ ان شاء اللہ شفایاب ہوں گے۔
دن تک کھانا کھانے کے بعد ایک چٹکی اجوائن کھا ئیں ۔ ان شاء اللہ لیور مضبوط ہو جائے گا۔
تھوڑے سے شہد پر اس آیت کو گیارہ بار پڑھ کر دم کردیں اور ایک ایک چمچہ
تھوڑی سی سونف لیکر اس آیت کو تین سو تیرہ (313) بار پڑھ کر دم کر کے رکھ لیں
اس طرح تین روز تک کریں۔ ان شاء اللہ پھر جسم سے کبھی پسینہ کی بدبو نہیں آئیگی ۔
سمیر کے درخت کی جڑ کو سکھا کر کوٹ لیں پھر اس آیت کو اس پر (108) ایک سو آٹھ
اسے تین بار پڑھ کر ناریل تیل میں دم کر دیں اور ناریل تیل کو پیشانی و سر پر لگا ئیں
تربوز کے چھلکے کو دھوپ میں سکھا کر اسے باریک کوٹ لیں پھر اس پر اس آیت کو اول اکیس