عبادت اور طمانیت
مصیبت کے وقت اپنے خدا کو پکارو ۔ کیا آپ نماز ادا کرتے ہیں؟ گھر کی نسبت مسجد میں نماز پڑھنا زیادہ طمانیت پیدا
مصیبت کے وقت اپنے خدا کو پکارو ۔ کیا آپ نماز ادا کرتے ہیں؟ گھر کی نسبت مسجد میں نماز پڑھنا زیادہ طمانیت پیدا
ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ پڑھا کرے ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو کاروبار میں نقصان نہ ہوگا اللہ
-اذان ہونے کے بعد مسجد سے نکلنا جائز ہے یا نہیں ؟
۔2-تکبیر کے وقت بات کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
۔3-اقامت شروع ہونے سے قبل کھڑا ہونا سنت ہے یا حی علی الصلوۃ پر ؟
اگر کوئی شخص کسی مقدمے میں الجھ گیا ہو اور وہ یہ جانا چاہتا ہو کہ اس کے مقدمے کا
اگر والدین اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں پریشان ہوں ، روپے پیسے کمی کی وجہ سے وہ
تمام حروف میں سے پہلا حرف الف ہے۔ جس طرح کل حروف ۲۸ ہیں۔ اسی طرح کل ابجدیں
زید کےمنہ سےبدبو آتی ہے اور زید ماسٹر بھی ہےاوروہ ٹی بی کے مرض میں بھی مبتلا ہے جس کی وجہ سے کھانسی بہت آتی ہے قرآت پڑھنے میں الفاظ کی ادائیگی نہیں ہوتی اور زید پر زکوۃ فرض ہے لیکن جب دینے کا وقت آتا ہے تو بیوی کو مالک بنا دیتا ہے اور سال گزرنے سے پہلے ہیوی پھر شوہر کو مالک بنادیتی ہے تو ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھناجائز ہے یا نہیں ۔
جو شخص رات میں یہ دعاء تین مرتبہ پڑھ لے گا تو اُس نے
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: جو اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قَبْر پر ہرجُمُعہ کے دن زِیارت کو حاضِر ہو،
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کرسی پر نماز کا کیا حکم ہے. اور اگر امام اہلسنت کی کوئی تحریر اس بارے میں ہو تو وہ بھی عطا فر ما دیں کیونکہ ہمارے یہاں لوگ مسجدوں میں کرسیوں پر نماز پڑھتے ہیں چند دن پہلے مجھے ایک پرچہ ملا جس پر لکھا تھا کہ کرسی پر نماز نا جائز ہےکیا واقعی ہی ایسا ہے؟
زید تقریباً بارہ سال سے جامع مسجد کا امام تھا عمرو نے زید پر زنا کا الزام لگایا اور بکر سے کہا جب کہو ہم زید کو حرام کاری کی حالت میں پکڑ کر دکھا دیں تو بکر نے ایک چھوٹے سے گاؤں میں اکثریت سے الگ ہو کر جمعہ اور عیدین کی نماز قائم کی۔علمائے کرام اور مفتیان عظام نے اسے دیہات میں جمعہ اور عیدین کی نماز قائم کرنے سے بہت روکا مگر وہ باز نہ آیا یہاں تک کہ ضد نفسانی میں بکر نے لوگوں سے کہا کہ مزار پر جانا اور حلوہ وغیرہ میری سمجھ میں نہیں آتا بلکہ اپنے لڑکے کو دیو بندی مکتب میں داخل کرا دیا۔
بکر دوسال تک دیہات میں جمعہ وعیدین پڑھتا اور پڑھاتا رہا اسی درمیان میں کچھ لوگوں نے ازراہِ نفسانیت زید سے خلاف ہو کر اسے امامت سے ہٹا دیااور بکر کو امام مقرر کیا تو بکر نے دیہات کا جمعہ بند کر کے امامت قبول کرلی اور کہتا ہے میں سنی ہوں لہذا دریافت طلب امور ہیں کہ
۔(1)عمرو جس نے زید پر زنا کا الزام لگایا اس کے لئے شریعت مطہرہ کا کیا حکم ہے؟
۔(2) بکر جس نے زنا کے الزام کی تصدیق کرتے ہوئے دوسرا جمعہ خلاف شرع دیہات میں قائم کر لیا جو عالم نہیں ہے مگر وہابیوں دیو بندیوں کے جلسوں میں اکثر شرکت کرتا رہتا ہے۔اور بد مذہبوں کی کتابوں کا اکثر مطالعہ کرتا رہتا ہے جومزار پر جانے اور حلوہ وغیرہ کے سمجھ میں آنے سے انکار کرتا ہے جو اپنے لڑکے کو دیوبندی مکتب میں پڑھانے کو جائز سمجھتا ہے۔
نیز اس کا عقیدہ مشکوک ہے اگرچہ اب وہ اپنے سنی ہونے کا اقرار کرتا ہے تو ایسے شخص کو امام مقرر کرنا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟
۔(3)زید کو بلاوجہ شرعی امامت سے ہٹانا کیسا ہے ؟
زید ایک سنی درسگاہ کا طالب علم ہے۔مسائل شرعیہ ضروریہ سےبخوبی آگاہ ہے۔ صحیح الطہارت اور صحیح القرآت ہے۔مگر کمر سے پیر تک مرض جھولہ اور فالج کے باعث لاٹھی کے سہارے لنگڑاتے ہوئے چلتا ہے۔نماز کا قیام اور رکوع تو سنت کے مطابق ادا کرتا ہے۔لیکن سجدہ کی حالت میں بوجہ مجبوری داہنے پاؤں کے انگوٹھے کا محض سرا لگتا ہے اور دوسرے پیر کی چار انگلیوں کے صرف سرے لگتے ہیں پیٹ نہیں لگ پاتے باقی فرائض سنت کے مطابق ادا کرتا ہے تو ایسی صورت میں زید مذکور عالم اور غیر عالم کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں ؟ زید کے پیچھےنماز پڑھنےمیں شرعاً کوئی حرج ہے یا نہیں؟