گاؤں کے افراد شہر میں جمعہ ادا کرنے جا سکتے ہیں یا نہیں

کسی گاؤں میں جہاں کی نماز جمعہ جائز ہونے کا شرعی جواز نہیں مگر کافی عرصہ سے اس گاؤں میں نماز جمعہ قائم ہے اور وہاں کے لوگ نماز پڑھتے چلے آرہے ہیں قریب کے لوگ شہر سے اس گاؤں میں نماز جمعہ پڑھنے جائیں؟
شہر کا جمعہ چھوڑ کر، تو ان شہر کے لوگوں کی نماز جمعہ اس گاؤں میں ہو جائے گی یا نہیں؟
اگر نہیں ہوئی تو جو نمازیں اس گاؤں میں پڑھی تھی دوبارہ پڑھنا پڑے گی یا نہیں؟ جواب مفصل عنایت فرمائیں۔

Continue reading

گاؤں کے افراد جمعہ و عیدین نہ پڑھیں تو کیا حکم ہے

(1) گاؤں اور چھوٹے قصبوں کے رہنے والے مسلمان اگر جمعہ وعیدین کی نماز نہ پڑھیں صرف ظہر کی نماز پڑھیں تو گنہگار ہوں گے یا نہیں؟
(2)گاؤں میں عیدین کی نماز پڑھنے کے لئے نیا عید گاہ بنانا اور اس میں مسلمانوں کا روپیہ
صرف کرنا کیسا ہے؟جب کہ اس رسم اسلامی کو جائز یا ناجائز طور پر بہر حال پہلے قریب کے قصبہ میں ادا کر لیا کرتے تھے،
اور گاؤں میں عیدین کی نماز پڑھنے کے لئے نیا عید گاہ بنانے کے بجائے اگر مدرسہ اسلامیہ اہل سنت وجماعت بنوایاجائے تو کون زیادہ افضل و اعلیٰ ثابت ہو گا ؟

Continue reading

دیہات گاؤں میں جمعہ کی نماز ہے یا نہیں۔

مسئلہ (1) دیہات میں جمعہ کی نماز ہے یا نہیں ؟
(2) جو عالم دیہات میں جمعہ نہ پڑھے اور نہ پڑھائے تو شریعت کے نزدیک گنہگار ہے یا نہیں؟
(3) جو عالم دیہات میں جمعہ کی نماز برابر پڑھے اور پڑھائے تو عند الشرع گنہگار ہے کہ نہیں؟ بینوا توجروا

Continue reading

حضور صلی الله علیه وسلم کی نماز جنازہ کا بیان

آج کل اکثر لوگوں میں اور خاص طور پر نوجوان طبقہ میں یہ بات کثرت سے زیر بحث آتی ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ ہوئی ہے یا نہیں ؟ اگر ہوتی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کن صحابی نے پڑھائی اور کسی مقام مبارک پر ؟ اس کا جواب آپ ہمیں شریعت کی روشنی میں مرحمت فرمائیں۔ تاکہ ہماری اور دیگر عوام الناس کی ذھنی خلش دور ہو۔ ہم آپ کے نہایت مشکور ہوں گے ۔

Continue reading