حفاظت کا وظیفہ

رات کے ہر قسم کے مرض سے محفوظ رہنے کا عمل
سورہ فاتحہ وسورۃ اخلاص مع بسم اللہ شریف۔

ترکیب: اس کو باطہارت کاملہ رات کو سونے کے وقت بلاناغہ پڑھا جائے۔
ثبوت حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
جب تو اپنا پہلو بچھونے پر رکھے، اور سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ لے تو بے شک تو ہر چیز سے محفوظ ہوگا سوائے موت کے.

Continue reading