حدیث نمبر 249
روایت ہے حضرت حسن سے ۱؎ مرسلًا فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کہ جسے موت اس حال میں آئے کہ وہ اسلام زندہ کرنے کے لیے علم سیکھ رہا ہو ۲؎ تو جنت میں اس کے اور نبیوں کے درمیان ایک درجہ ہوگا ۳؎(دارمی)

روایت ہے حضرت ابراہیم ابن عبدالرحمان عذری سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے کہ اس علم کو ہر پچھلی جماعت میں سے پرہیز گار لوگ اٹھاتے رہیں گے ۲؎ جو غلو والوں کی تبدیلیاں اور جھوٹوں کی دروغ بیانیاں اور جاہلوں کی ہیر پھیر اس سے دور کرتے رہیں گے ۳؎ اسے بیہقی نے مدخل میں مرسلا ً روایت کیا ۴؎ ہم حضرت جابر کی حدیث “فَاِنَّما شِفَاءُ الْعَیِّ”الخ ان شاء اللّٰه تعالٰی”باب التیمم”میں ذکرکریں گے۔
روایت ہے انہی سے[ابو هريرة] میری دانست میں وہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے راوی ۱؎ کہ فرمایا یقینًا الله تعالٰی اس امت کے لیے ہرسو برس پر ایک مجدد بھیجتا رہے گا جو ان کا دین تازہ کرے گا۲؎ (ابوداؤد)
کسی نے دیکھا کہ کوئی آدمی سانس لے رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ