کاغذ پر لکھ (یا لکھوا) کر فریم بنواکر مکان یا دکان وغیرہ میں لٹکا دیجئے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ وہاں آسیب نہیں آئے گا اور اگر پہلے سے ہو گا تو بھاگ جائے گا ۔
لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللہ 69بار
جس گھر میں آسیب کا خلل ہو با وضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے اس کو لکھ کر گھر کے دروازے پر چسپاں کر دے اور روزانہ نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد سات سات مرتبہ پڑھ کر گھر کے چاروں گوشوں کی طرف منہ کر کے دم کرے ان شاء اللہ تعالیٰ آ سیب گھر میں داخل نہ ہوگا اور گھر میں سکون رہے گا آزمودہ اور کامیاب عمل ہے۔
وَافَوِّضُ أَمْرِى إِلَى اللّٰهِ إِنَّ اللّٰهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ